کیاآئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا کا ای میل اکاونٹ ہیک کیا گیا؟
رپورٹنگ ڈیسک
پاکستان کے خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی ) کے سربراہ احمدشجاع پاشاکا جی میل اکاؤنٹ ہیک کرلیاگیا۔آئی ایس آئی سربراہ کے اکاؤنٹ کے ہیک ہونےٍ کادعویٰ ایک بھارتی ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ احمدشجاع پاشا کاجی میل اکاؤنٹ کامیابی سے ہیک کرلیاگیاہے اوراس میں موجود تمام اہم معلومات اپنے قبضے میں لے لی ہیں۔آئی ایس آئی سربراہ کے اکاؤنٹ کی ہیکنگ کے حوالے سے آئی ایس پی آر حکام نے اس خبر کی تردیدکی ہے اور کہاہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
بھارتی ہیکرز نے اس ضمن میں احمد شجاع پاشا کے ای میل اکاؤنٹ کی جو تصاویر جاری کی ہیں ان میں مختلف شخصیات کی ای میلز دیکھی جا سکتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ایک لیٹر بھی ہے جو اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر عبد اللہ حسین ہارون نے لکھا ہے ۔اس لیٹر میں ویسے تو کوئی خاص بات نہیں تاہم جنرل احمد شجاع پاشا کو اقوام متحد ہ کی ریجنل سکیورٹی اینڈ انٹیلی جنس میٹنگ بارے بتایا گیا ہے ۔اب یہ ای میل اکاؤنٹ ڈی جی آئی ایس آئی کا ہے یا نہیں اس ضمن میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔آئی آیس پی آر نے نے البتہ اس کی تردید کی ہے ۔یہ بھارتی ہیکرز کا اپنی ایجنسیوں کے ایماء پر پرو پیگنڈہ بھی ہو سکتا ہے تاہم بھارتی اس میں سے بھی کوئی حیرت انگیز چیز نکالنے میں ناکام رہے ہیں ۔
itni intresting story main na phely kbi nhe phari thanks fact
waqas mirza
اس سٹو ری نے واقعی میرے رونگٹے کھڑے کر دےئے ہیں ۔ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا جائے ۔نہ جانے اور کتنی انفارمیشن ہوں گی جو اس ای میل میں ہوں گی ۔ پاکستان کے دفاعی راز اب انڈیا کی دسترس میں ہیں ؟ کیا اس کا مطلب یہ نہیں ؟بہر حال حقیقت کچھ بھی ہو میں بہت زیادہ حیران وپریشان ہوں ۔ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔
رحیم اللہ ، کنیڈا
Fake
ye b koi story hi is se humare agency ki mulk ki badnami ho rahi hi ye woh idara hi jo mulk ki hifazat karta hi har party or mulk chata hi k is idary ko tabha kar dya jay tahum esa ho nai sakta ye humare mulk ki aan or shan hi sab se barh k usa ka jawab hanks
very very intersting story
SUB JHHOTT HAI HUMARI ARMY,ISI ITNAY MAZBOOT HAIN KA KOI HARMI INDIAN INKI KHUFIYA REPRT TAK NAI PUHANCH SAKTA WO IS LIYE ISTRAH K PROPAGANDY KARY REHTAY HAIN
PAK ARMY ZINDA BAAD
ISI ZINADA BAAD
Dears.piara rub hmary mulk ke hifazt frmay .es vkt bre takty hmary mulk ko tbah krny ky chakr mai hai .or un ka sath hmary apny mulk kay kuch gdar or tnzimy jin mai mqm shamil hai .dai rhe hai .hmai chahey kay jan ke bazi lga kr mulk kay khelaf hr cazish nakam bna day .amean
آپ لوگ بھی اس بات پر یقین کر بیٹھے؟ ارے بھئی احمد شجاع پاشا صاحب آئی ایس آئی کے سربراہ ہیں تو کیا وہ اتنا نہیں جانتے کہ جی میل یا گوگل یہودیوں کا ہے؟ اور کیا وہ آئی ایس آئی کا سربراہ ہوکر ایسی بے وقوفی کرینگے؟ ہرگز نہیں۔
یاہو، ایم ایس این، جی میل، ریڈف میل وغیرہ کے اکاونٹ ہمارے جیسے عام لوگ استعمال کرتے ہیں اور احمد شجاع پاشا صاحب جیسے لوگ ای میل کیلئے جو اکاونٹ استعمال کرتے ہیں ان کا اپنا پرائیویٹ ای میلنگ سسٹم ہوتا ہے، ان کا اپنا الگ سرور ہوتا ہے اور زیادہ تر ایسے ای میل اکاونٹس لینکس وغیرہ پر ہوتے ہیں۔
یہ خبر بالکل ایک لطیفہ ہے ، اس کو پڑھ کر انجوائے کرو، اور مسکراو۔۔۔
جن لوگوں کو سسکو ، اور مائیکروسافٹ کی شد بد معلوم ہو ان کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ لوگ کس طریقے سے اپنا سرور بناتے ہیں کس طریقے سے اپنے ای میل کی سیکیورٹی کیلئے کون کونسا طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ اس لیے یہ خبر پڑھ کر زیادہ فکر مند نہ ہوں۔
شجاع صاحب تو خیر ہے ہی ایک حساس ادارے کے سربراہ۔۔۔۔۔۔۔لیکن میں اتنا بتا دوں کہ میڈیم سائز کی کوئی پرائیویٹ کمپنی بھی ہو وہ بھی یہ جی میل ، یاہو وغیرہ استعمال نہیں کرتیں بلکہ ان کا ای میل کچھ اس ٹائپ کا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر
[email protected]
زیادہ دور نہ جائیں ، ذرا اسی فیکٹ کا ای میل ہی دیکھ لیں۔ رابطہ پر کلک کریں ، رابطے والے صفحے پر لکھا ہوگا۔
[email protected]
تو یہ جی میل ، یاہو یا ایم ایس این کیوں استعمال نہیں کررہیں؟
اس ای میل ایڈریس سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ان کا اپنا سرور ہے جو فیکٹ ڈاٹ کام سے کام کررہا ہے اور اسی سرور پر ان لوگوں نے اپنا ای میل سسٹم بنایا ہے۔
🙂
this is only a story, or if i say that a big joke then it must be true, i am very much surprised that such kind of things are to be published in FACT.
ye sab kamal hy ptcl ko privatize karne ka, sab apna net use karte hain aur via etisalat indians ko sab maloom hy kon kia kar raha hy, even they try to fill higher post as indian employee, check starting newses of uphone directorship after the privatization.
bay bunyad
ISI ZINDA BADDDDDDDDDD JEO HAMARY SHER SARI DUNYA KO NACHA KER RAKKA HUHA HA. ALLAH KE MADAD AP K SATHA HA
its normal, so don’t give air to this news. They know how to work in this uncertain world. CIA and Pentagon security as said in the news were hacked by chinese so what if indian hackers who always copy other work hacked ours.
Fake …..