Published On: Thu, Aug 27th, 2015

دوستوںسے مشاورت، فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

Share This
Tags
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بعد مسلم لیگ ق سے بھی علیحدگی اختیار کرنے والے معروف سیاسی رہنما فیصل صالح حیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصل صالح حیات پی ٹی آئی faisalچیئرمین عمران خان سے ملاقات میں ٹرمز اینڈ کنڈیشن طے کرکے جلد شمولیت کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے یہ فیصلہ این اے 125 اور 122 میں ٹریبونل کے فیصلے سے پی ٹی آئی کا گراف بڑھنے کے بعد دوستوں کی مشاورت سے کیا ہے۔

لاہور/رپورٹنگ ڈیسک

Leave a comment