نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کو شعبہ خواتین کی سربراہ بنانے کا فیصلہ
لاہور/لبنٰی چودھری
مریم نواز کو مسلم لیگ(ن) کی شعبہ خواتین کی سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ خواتین ونگ اور نوجوان نسل کو سیاسی میدان میں سرگرم کرنے اورکالج تقریبات میں شرکت کرکے مسلم لیگ(ن) کے ووٹ بنک کو بڑھانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت مسلم لیگ(ن) کیلئے پنجاب میں مشکلات کھڑی کررہی ہے۔ مریم نواز کی سیاست کی آمد کے پیچھے ہی مقصد ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے غیر فعال شعبہ کو فعال کیا جائے۔ دوسری جانب کالج تقریبات میں شرکت کرکے خواتین کو سیاسی میدان میں سرگرم کرنا ہے تاکہ مسلم لیگ(ن) کے ووٹ بنک کو بڑھایا جاسکے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارٹی کے کچھ رہنما اس بات پر خوش ہیں کہ مریم نواز کو صرف شعبہ خواتین کی نمائندگی دی گئی ہے۔ اسی طرح وہ مستقبل میں پارٹی کی کمانڈ اینڈ کنٹرول پر اثرانداز نہیں ہوسکیں گی۔
نوازشریف، ایک انتہائی لالچی بندہ برائے اقتدار، مسٹر ڈرامے باز، جی نوازشریف جی تُسی۔۔۔۔۔۔۔ اپنے بھائی کی
کُرسی گِرتی دیکھ کے کیسے لانگ مارچ کیا تھا، اور اب موت پڑتی ہے اس طرح کی تحریک کے لئے؟ اب جب چھوٹے ٹینڈو کو کُرسی واپس مل گئی تو آپ کی دُم سے آگ بُجھ گئی؟ کُچھ شرم کریں جناب، ذو-معنی تقریریں کرتے ہیں رسمی طور پر۔ کبھی نا سوچنا کہ اب باشعور عوام کو پاگل بنا سکو گے اپنی کھوکھلی تقریروں سے۔ اگر ایماندار ہو اور زرہ بھر بھی شرم باقی ہے تو تحریکِ انصاف جیسی جماعت کے ساتھ الحاق کر لیں اور مل کر ایمانداری سے کام کریں، بجائے اس کے کہ آپ اُس جماعت سے چڑیں۔۔۔۔
This is an independent advice to Mr. Nawaz Shareef, so called, leader of PML-N.
I do not belong to any political party but giving fair suggestion, and we, the nation of Pakistan are getting Sick of your party as well same like we are fucking and cursing PPP.
I request anybody to translate my above Urdu message in English, i am tired and can’t type more, i can translate myself, but much tired 🙁