جیو نیوز کی اینکراور کالم نگار ثنابچہ پرتحریرچوری کرنیکاالزام
اسلام آباد/ رپورٹنگ ڈیسک
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گرو پ سے وابستہ ٹی وی اینکر ثناء بچہ کو قارئین اور ناقدین کی جانب سے اِس وقت کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جنگ گروپ سے وابستہ جیو نیوز کی اینکر پرسن اور کالم نگار ثنا بچہ پر کی جانے والی تنقید کی وجہ ثنا بچہ کے جنگ گروپ کے انگریزی اخبار روزنامے دی نیوز میں اتوار 17 جولائی 2011ء کو تحریر کردہ آرٹیکل اور بین الاقوامی جریدے دی اکنامسٹ میں 14 جولائی کی2011ء کو شائع ہونے والے آرٹیکل کچھ جملوں اور پیراگراف کا ایک جیسا ہونا ہے۔ثنا بچہ کے لکھے گئے آرٹیکل اور دی اکانومنسٹ میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں الفاظ کے ایک جیسا ہونے کے ساتھ ساتھ سرخی کے بعض الفاظ بھی ایک جیسے ہیں۔ماہرین نے ثنا بچہ کی جانب سے تحریر میں کسی اور تحریر سے جملوں اور لفظوں کو شامل کرنے کو ملکی و بین الاقوامی سطح پرسخت اخلاقی جرم قراردیا ہے ۔
قارئین دونوں درج ذیل لنک پر جا کر پڑھ سکتے ہیں تاکہ قارئین خو د بھی فیصلہ کر سکیں ۔
دی نیوز کا لنک یہ ہے۔
http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=58127&Cat=9
اکانومسٹ کا لنک یہ ہے۔
http://www.economist.com/node/18959707
shame, shame,shame, sanabucha and Geo tv and The News
Akhtar, Dubai
Its not good Geo group & to you.
Geo news apnay crime reportr wali babr kai katlo ka to koom ko sech btany sai drta hai .to es say bri shame vali kia bat hai .sana becha ji .ap nay keu ke yai becho vali hrkt .sechi copy he krna tha .to koi one year phly ka articl copy krti .
GEO NEWS MAIN WAQI AISAY LOG HAIN JO INDIA ,AMERICA KI HAMAYAT KARTAY HAIN IN MAIN YEH SALI KUTYA SANA BUCHA B HAI IS PAR PABANDI LAGA DAINI CHAHYE,IS K PROGRAMS MAIN ZYDA TAR PAK ARMY K KHILAF BATAIN HOTIN HAIN
shame on u sana bacha
It’s ok. Not to worry. Good it’s fashion now.
Hahahahaha…
Same like a chaild. But i like her. In her views wt eve they r.
yah khatoun had sy par ho gayi hy iss k program ka boycott kar dain sub log . column too iss ka hota hi baycar hy.
ahahahahahaha aj samnay aaa hi gaya hai…
koi baatnhi Sana achi actor to ha na…lolxxxx.. i like her style of BASTIIII
Shame on you. for just your some cheap publicity you try to stop change in Pakistan.
Shame on geo