کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو۔۔۔
ورلڈ بینک نے گذشتہ روز”ایز آف ڈوئنگ بزنس رپورٹ“ شائع کی ہے۔ جس کے مطابق پاکستان کے 13 مختلف شہروں میں کاروبار شروع کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جس کے مطابق فیصل آباد پہلے نمبر پر ہے۔ذرا چارٹ ملاحظہ فرمائیں۔