Published On: Thu, Aug 28th, 2014

مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں

Share This
Tags
یہ تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ لوگ چوٹیوں پر چڑھ کر اس وقت تک دانہ پھیلاتے رہتے ہیں جب تک برف با ری ہوتی رہے۔ یہ اس لئے ہے کہ پرندے اس موسم میں کہیں بھوک سے نا مر جائیں۔
یہ روایت مسلمانوں کے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز نے شروع کی تھی۔ ان کا یہ تاریخی قول آج بھی تاریخ کی کتابوں کی زینت ہے:
ترجمہ: جا کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر دانے پھیلا دو، کہیں مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں۔
ایک طرف یہ حالات ہیں اور دوسری طرف پاکستان کے حالات ہیں جہاں حکمرانوں نے یہ تہیہ کر رکھا ہے کہ لوگوں کو بھوک سے ہی مارا جائے گا اور کھانے پینے کی چیزیں اتنی مہنگی کر دی جائیں کہ یہ لوگوں کی دوسترس سے باہر ہو جائیں ۔
کاش ہمارے حکمران کچھ سوچ سمجھ سکیں اور عوام کے لئے کچھ کر سکیں۔

turkey

Leave a comment