Published On: Thu, Aug 18th, 2011

یہودی کیوں دنیا پر چھائے ہوئے ہیں؟

Share This
Tags
اگر چہ اعداد وشمار تو مدتوں سے ہی چیخ چیخ کر حقائق بتلا رہے ہیں مگر بہت سے لوگ اس معاملہ کو اپنے ہی انداز اور پسند کے مطابق دیکھتے ہیں۔ اچھا آپ کو وہ زمانہ تو یاد ہی ہوگا کہ جب اس دنیا کے اکثر وبیشتر ملکوں پر مسلمانوں کی حکومت ہوا کرتی تھی تو پھر ایسا کیوں ہوا کہ مسلمان اپنی قدرو منزلت کھوبیٹھے؟ اور کیوں آج دنیا کے بیشتر وسائل پر یہودی قابض ہیں؟ آئیے دئیے گئے حقائق اور تجزیات پ رغور کیجئے۔ حقیقت کاپتہ آپ کو خود بخود لگ جائے گایہ تمام معلومات مستند ہیں ۔
یہودی حقیقتیں اعداد وشمار کے آئینے میں
دنیا بھر میں یہودیوں کی کل تعداد ایک کروڑ40لاکھ اور اس تعداد کی تقسیم مختلف ملکوں میں آبادی کے لحاظ سے امریکہ میں 60لاکھ ، ایشیاء اور مشرق وسطی کے ملکوں اور ریاستوں میں کل تعداد ایک ارب، یوروپ میں 4کروڑ40لاکھ ، افریقی ملکوں میں 40کرڑ ہے۔ اس دنیا کی 20فیصد آبادی مسلمانوں کی ہے۔ اس دنیا میں ہر ایک ہندو کے مقابلے میں دومسلمان ہیں ۔ اس دنیا میں ہر ایک بدھ مت شخص کے مقابلے میں دو مسلمان ہیں۔ اس دنیا میں ہریہودی شخص کے مقابلے میں ایک سو سات مسلمان ہیں ۔ اس کے باوجود بھی صرف1کروڑ 40لاکھ یہودی ڈیڑھ ارب مسلمانوں سے زیادہ طاقتور ہیں ۔ ایسا کیوں ہے ؟ آئیے حقائق اور اعدادوشمار کو مزید پلٹتے ہیں۔ جدید تاریخ کے کچھ روشن نام البرٹ آئن سٹائن ، سیگمنڈفرائڈ، اکارل مارکس، پال سموئیلسن، ملٹن فریڈمین یہ تمام یہودی تھے۔
طلب وجراحت کی اہم ایجادات کے موجد یہودی
ٹیکہ لگانے والی سرنج اور سوئی کا موجد پنجامن روبن (یہودی )، پولیو کے علاج کا موجد جوناس سالک (یہودی) خون کے کینسر(نوکیمیا) کے علاج کا موجد جیرٹرود ایلیون(یہودی) یرقان کا پتہ لگانے اوراس کے علاج کا موجد باروخ سموئیل بلومبرگ(یہودی) (shphillis) بیکٹیریا اور جنسی امراض کے علاج کا اہم ترین نام ایٹڈ ریوشالی (یہودی) نفسیاتی امراض میں ریسرچ کا اہم ترین نام ایرون بک(یہودی )، مانع حمل دواؤ ں کا موجد گریگوری بیکس (یہودی ) انسانی آنکھ اور اس کے نیٹ ورک میں ریسرچ کا اہم ترین نام جورج والڈ(یہودی ) کینسر کے علاج میں ریسرچ کا اہم ترین نام سٹینلی کوہن(یہودی) گردوں کی دھلائی کو موجد ولیم کلوف(یہودی)۔
ہر ایجادات کے موجد یہودی
کمپیوٹر کے سی پی یو کا موجد اسٹینلی میزر(یہودی )، ایٹمی ری ایکٹر کا موجد لیوز یلنڈ(یہودی)، فائبر آپٹیکل شعاؤں کا موجد پٹیر شلز(یہودی)، ٹریفک سسگنل لائٹس کا موجد چارلس ایڈلر(یہودی)، اسٹینلیس اسٹیکل کاموجد(اسٹینلیس اسٹیل) بیوسٹراس(یہودی)، فلموں میں آواز کا موجد ایسادور کیسی (یہودی)، مائیکروفون اور گراموفون کا موجدایمائیل لبرلائینر(یہودی)، ویڈیو ریکارڈر(وی سی آر)کا موجدچارلس جینسبرگ(یہودی)،مشہورمصنوعات اوربرانڈپولو،رالف لورین(یہودی)،لیوائس جینز،لیوائی ستراوس(یہودی)،اسٹار بکس، ہوارڈ شولتنر(یہودی)، گوگل ، سرجی برین (یہودی)،اوریکل ، لاری الیسون(یہودی)،ڈوناکاران : یہودیہ DKNY ،ہاسکن ایٹڈ روینز ایرف روینز(یہودی)، ڈانکن دونلٹس، ویلیام روز ینبرگ(یہودی)۔
ملکی وعالمی سیاست کے اہم نام
ہنری کسنجر امریکی وزیر خارجہ (یہودی)، رچاردلیوین ییل یونیورسٹی کا سربراہ (یہودی)، ایلان جرینزپان امریکی ریزروفیڈرل کا چیئر مین (یہودی)، میڈلین البرایٹ امریکہ کی وزیر خارجہ (یہودی)، جوزف لیبر مین امریکہ کا مشہور سیاستدان(یہودی)،کا سپروینبرگرامریکہ کا وزیر خارجہ (یہودی) ، میکسم لیوین سوویت یونین کا وزیربرائے امور خارجہ (یہودی)،ڈیویڈ مارشل سنگا پور کا وزیراعظم(یہودی)، آیزک آسڑیلیا کا صدر(یہودی)،بنجان ڈزرائیلیبرطانیہ کا سابق وزیراعظم(یہودی)، بیری گولڈ واٹرا مریکہ کا مشہور سیاستداد(یہودی)،جورج سمبایوپرتگال کا صدر(یہودی)،ہرب گرے کینیڈا کا نائب صدر(یہودی)،پییر مینڈس فرانس کا وزیراعظم(یہودی)،مائیکل ہوا برطانیہ کا وزیر مملکت(یہودی)،بونوکریسکی آسڑیلیا کا چانسلر(یہودی)،روبرٹ روبین امریکہ کا وزیر خزانہ (یہودی)،جارج سوروس ہنگری اور امریکہ معزز سرمایہ کار(یہودی)، وولٹر انینبرگ امریکہ میں سوشل ویلفیئر اور چیریٹی میں مشہور شخصیت(یہودی)۔
میڈیا کے نمایاں نام
سی این این ۔ولٹ بلیٹنرز(یہودی)،اے بی سی نیوز، برباراولٹرز(یہودی ) ، واشنگٹن پوسٹ یوجین میئر(یہودی)،ٹائم میگزین ، ہنری گرونوالڈ(یہودی)، واشنگٹن پوسٹ، کیتھرین گراہم (یہودی)، نیویارک ٹائمز جوف لیلیفیڈ(یہودی)نیویارک ٹائمز، میکس فرینکل (یہودی)
واضح رہے کہ اوپر دئیے گئے نام محض چندمثا لیں ہیں تاکہ مجموعی طور پر ان سارے یہودیوں کا ذکر جن کی ایجادات یا مصنوعات سے بنی نوع آدم کا اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی طور پر پالا پڑتا ہے۔
کچھ اور حقائق
آخری 105سالوں میں ایک کروڑاور40لاکھ یہودیوں نے 180نوبل پرائز حاصل کئے جبکہ اسی عرصہ میں ڈیڑھ ارب مسلمانوں نے صرف اور صرف3نوبل پرائز حاصل کئیے۔ اسی بات کو دوسری طرف لیتے ہیں: اوسطا ہر 77778یہودی (80ہزار سے کم) کے حصہ میں ایک نوبل پرائز آیا، جبکہ مسلمانوں میں ایک نوبل برائز ہر 50کروڑ مسلمانوں کے پاس صرف ایک آیا۔ اب اسی بات کو ایک اور طریقے سے دیکھتے ہیں : یہودی اگر نوبل پرائز مسلمانوں جیسے تناسب سے حاصل کرتے تو ان کے پاس صرف0.028 نوبل پرائز ہوتے (یعنی کہ ایک نوبل پرائز کا محض ایک تہائی حصہ ) آئیے اسی بات کو ایک اور طرح سے دیکھتے ہیں : اگر مسلمانوں نے اس تناسب سے یہ انعام حاصل کئے ہوتے کہ جس تناسب سے یہودیوں نے حاصل کئے ہیں تو اس وقت مسلمانوں کے پاس 19285نوبل پرائز ہوتے ۔ لیکن کیا یہودی اس طرح اپنی کوئی شناخت بنا پاتے؟ اور کیا یہ شناخت محض اتفاقیہ ہے ؟ فراڈ ہے؟ سازش ہے ؟ آیا سفارش سے ہے؟ اور پھر مسلمان اپنی عظمتوں سے گر کر اس قدر تنزلی کاشکار کیوں ہوئے جبکہ تعداد میں واضح فرق موجود ہے؟
آئیے چند اور حقائق دیکھتے ہیں شاید بات سمجھ میں آجائے۔
تمام اسلامی ملکوں میں 500یونیورسٹیاں ہیں ، جبکہ صرف امریکہ میں 5758یونیورسٹیز ہیں۔ اور انڈیا میں 8407یونیورسٹیاں قائم ہیں۔ کسی بھی اسلامی ملک کی یونیورسٹی کا نام دنیا کی پانچ سو (500)بہترین یونیورسٹیوں کی لسٹ میں شامل نہیں ہے۔ جبکہ صرف اسرائیل کی 6یونیورسٹیز دنیا کی پانچ سو(500)بہترین یونیورسٹیوں کی لسٹ میں شامل ہیں۔ مسیحی ملکوں میں پڑھے لکھے لوگوں کی شرح تناسب90%۔ مسلمان ملکوں میں پڑھے لکھے لوگوں کی شرح تناسب100%ہے۔ مسلمان ملکوں میں 15ممالک ایسے ہیں جہاں پڑھے لکھے لوگوں کی شرح تناسب40%۔ مسلمان ملکوں میں ایسا کوئی ایک ملک بھی نہیں ہے جہاں پڑھے لکھے لوگوں کی شرح تناسب100% ہو۔ مسیحی ملکوں میں پرائمری تک تعلیم حاصل کرنے کا تناسب98%ہے ۔ مسلمان ملکوں میں پرائمری تک تعلیم حاصل کرنے والوں کا تناسب50%ہے ۔ مسیحی ممالک کے یونیورسٹیوں میں داخلے کا تناسب40%ہے ۔ مسلمان ممالک کے یونیورسٹیز میں داخلے کا شرح تناسب 2%ہے ۔ نتیجہ خود اخذ کیجئے۔
محمد سلیم /چین
Displaying 8 Comments
Have Your Say
  1. ghulam hussaian awan says:

    thank you.

  2. ALI says:

    THANKS FOR SHARING

  3. abdul rehman says:

    no doubt statics are clear

  4. Ali Nasir says:

    This is history of the world where Wealthy Minority Rule on Poor Majority.Who don`t know Nobel Prize infected by Political virus.All Research work done above any affiliation and religious background ,inventors didn`t invent their Product because of their Religious affiliation.Jews Politics and Jews Media war in this world is Questionable.Is their any Justice ?
    On Freedom fotilla lots of Jews was on board who was raising their voices against Cruel System.Fights between Right and Wrong.Not between Peaceful Citizens.

  5. histry btati hy ky muslmno ny kbi b educationn ky zor pr hakumat nae ky. blky hmysha quwat e bazu pe traqi ke hy

  6. Zahoor Murtza Mughal says:

    Muslims states should also take massive decision & implimentation of OIC conventions among member states.There should be Free trade zone,one currency & common bank of OIC member states & warm cooptation as per OIC constitution & make a confedration.Hopefully we must lead the WORLD. All plans of ECO,OIC are in papers,implementaion is poor.

  7. نعیم شکری says:

    ہم بھی کسی سے کم نہیں۔ بدیانتی۔ بے غیرتی۔ غداری۔ جہالت۔ تشدد۔ ھڈدھرمی۔ فرقہ پرستی۔ شرک۔عورت بازی ہماری ایجادات ہیں۔ کوئی ہے۔ جو ہمارہ مقابلہ کرے؟
    نعیم شکری
    [email protected]

  8. izza says:

    محترم قارئین مایوسی کی باتیں نہ کریں اور یاد رکھین کہ آج بھی مسلمان توبہ کر کے سچے دل سے اپنے فرائض جان لیں اور محنت کریں تو انشاءالله ان کی محنت کے ثمر کو الله تعالی دس گنا سے ذیادہ بڑھا سکتا ھے.دنیا کی اقوام اس لیے ترقی پر هیں کہ وہ مایوس نہیں ہوتے اور اپنی قوم کو خود برا نہیں کہتے مگر ایک مسلمان ہی هیں جو اپنی قوم ملک سسٹم کو کوستے رہتے هیں کرتے کچھ نہیں

Leave a comment