’’گڈ گورننس؟‘‘شہبازشریف نے پولیس افسر کی بیوی سے شادی کر لی
پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی نئی شاد ی کے چرچے لندن میں جاری ہیں اور کہا جارہا ہے کہ انہوں نے پنجاب پولیس کے ایک افسر کی بیوی کو طلاق دلا کر اس سے شادی کر لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس خاتون کے پہلے سے تین چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے بھی لندن میں ہونے والی اپنی پریس کانفرنس میں اشاروں کنایوں میں شہباز شریف کی شادی کا ذکر کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دراصل اس افسر اور اس کی بیگم کا تعارف شہباز شریف سے کچھ عرصہ قبل ہوا تھا اور وہ انہیں اپنے ساتھ چین کے دورے پر بھی لے گئے تھے۔ اس دروان ان کا اس خاتون کے ساتھ تعلق گہرا ہوا اور ان کے شوہر کو لاہور سے قصور ٹرانسفر کر دیا گیا۔ تاہم بہت جلد اس خاتون جس کا نام انگلش حرف K سے شروع ہوتا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان راہ و رسم مزید بڑھ گیا اور بات یہاں تک پہنچ گئی کہ شہاز شریف نے انہیں شادی کی پیشکش کر دی۔اس پر اس K نے جو تین بچوں کی ماں بتائی جارہی ہیں کو کہا گیا کہ وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کر وزیراعلیٰ پنجاب سے شادی کر لیں جس پر وہ خاتون تیار ہو گیں اور اپنے شوہر سے کہا کہ وہ انہیں طلاق دے دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے لیے یہ بات بم شیل کی طرح سر پر گری ہے کیونکہ وہ یہ توقع نہیں کر رہے تھے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ اس طرح ان کی بیوی کو طلاق دلوا کر ان کا گھر توڑ ے گا اور اسے اکیلے اپنے تین بچوں کا خیال کرنا پڑ جائے گا۔ذرائع کہتے ہیں کہ وزیرداخلہ رحمن ملک کے پاس دستاویزای ثبوت بھی موجود ہے کہ کیسے اس پولیس افسر کی بیوی کے ساتھ شہباز شریف نے بات چیت شروع کی جو بعد میں اتنی سنجیدہ ہوگئی کہ اب ان کی شادی کی بات تک ہو رہی ہے۔ شہباز شریف کے قریبی حلقے بھی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ شہباز شریف ایک بار پھر اپنا گھر بسا چکے ہیں اور بہت جلد سب تفصیلا ت سامنے آنے والی ہیں کیونکہ اس خاتون کے خاوند نے بھی گھر پر چپ بیٹھنے سے انکار کر دیا ہے اور وہ بہت جلد یہ ساری چیزیں سامنے لانے کا پروگرام بنا رہا ہے۔
شہباز شریف اس سے پہلے لاہور کی ہنی عالیہ اور مصطفے کھر کی سابقہ اہلیہ تہمینہ درانی سے بھی شادیاں کر چکے ہیں۔ یہ ان کی چوتھی شادی بتائی جا رہی ہے۔ پچھلے دنوں ہی شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز کا اپنی تیسری بیوی عائشہ احد ملک کو پنجاب پولیس کے ذریعے جعلی مقدمے میں تھانے بلوا کر پٹوانے کا واقعہ سامنے آیا تھا اور اب ان کے والد شہباز شریف کی نئی شادی کے چرچے ہیں۔
رپورٹ : صفدر عباس سید
oh ya shahbaz na kia kur deya. uf ya budnami……but inahiana is budnami ke kia fiqar…..ya to sub chor aur mufaad prust haian……shahbaz kisi ka ghur turwa kur buhat bura kia. shame shahbaz, shame shahbaz
sir aslam hyaiat ex cm kee wife say bhee kee thee kia app bohal gahy
imdad hussain sabiq cm k ghar in ki aurtain pnah main rhi hn yeh haqiqat he
sorry x csecy punjab
mian brothran ikhlaqi tour pe crupt khandan he
is khandan ki 1 haqiqat rana sana ullah bi biyan kr chuka he
ye khandan kya hakumat main ane wala hr khandan he esa hota hai in ki pata ni kitni shadian hoti hain aur pata ni ye kya kya krte hain ALLAH hm sb ko ese hukmranon se nijat dilaye aur Imran Khan jese hukmran hmare mulk main ayen. AMEEN
very bad
thats great of Mr. Khadim Punjab….who tries to shoulder and relief a public servant n sum service for his pulse and body 2….
There is a famous saying of persian
‘maa mureedan, roo baru -e kaaba chun aarem chun…..roo ba sooye khan-e-khumaar darad pir-e-maa’
He is keeping up his brilliant record of seducing the wives of high civil servants. The newely seduced is perhaps 6th in line.
bad bad very bad
is ko agar government mil gai na ya to puri 100 shadiyan kara ga …….
bhot harami hai budha
Shadi kiya hay , zinna nahee, islam may 4 shaddi ke ijazt hay ,
Well done shabaz shareff .
ethereum for bangladesh Dash
nigerian soccer betting websites Dash
free payeer generator Tron
vpn accept dash USDT
http://magicfaucet.site
http://bit.ly/nod32esetkeys – ключи / лицензии, софт, базы к антивирусу NOD32 ESET
get more Solana wallet
Europe, and in Ancient Russia
Yr ap log fesco bill check karo bas
Thanks
Chexk our whatsapp number.
Check my group links in my profile.