بھارت سے آنے والے تجارتی سامان سے جاسوسی کے آلات برآمد
واہگہ بارڈر پربھارت سے آنے والی ٹماٹروں کی پیٹیوں سے جاسوسی کے آلات برآمد کئے گئے، ذرائع کے مطابق سامان میں موجود جاسوسی کے آلات حساس اداروں نے اپنے قبضے میں لے لئے ہیں تاکہ یہ بتا چلایا جاسکے کہ ان کو پاکستان لانے کا کیا مقصد تھا، ابتدائی معلومات کے مطابق سامان میں آواز ریکارڈ کرنے والے آلات موجود تھے۔حساس اداروں نے سامان اور 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، تاہم ان کی شہریت اور شناخت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔
لاہور(سپیشل رپورٹر)
Aisa tu phir hoga aisaa kamoo maen ……. ISI should invstigate GEO Tv campaign with collaboration of Hindustan Times about” Aman ki Asha” . Who funding GEOtv and how much . GEO Tv campaign should be of concern of ISI
right said