سوئس حکام کو بینکوں سے رقوم نکلوانے والے کا نام سامنے لانا پڑے گا
حکومت کی جا نب سوئس حکام کو خط لکھے جا نے کے بعد سوئس بینکوں سے رقوم نکلوانے والا شخص بھی منظر عا م پر لا نا پڑ ے گا اور اس کے خلا ف بھی مقد مہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آبادکے سیا سی حلقوں میں ئنی بحث چھڑگئی ہے اور یہ کہا جا رہاہے کہ سا بق اٹارنی جنرل ملک قیوم کی جا نب سے سوئس حکام کو مقد مات ختم کر نے کے لیے جو خط لکھا تھا اس کے بعد سوئس بینکوں سے کس نے رقوم نکلوائی تھی اس شخص کے خلاف بھی مقدمہ ہو سکتا ہے اور رقم کا اصل مالک بھی سا منے آ جا ئے گاجبکہ بی بی کی قبر کا ٹر ائل نہ کر نے والوں کے ہاتھ میں کیا رہے گا سیا سی حلقو ں کی رائے ہے کہ اس خط کا پیپلز پارٹی پر بھی تباہ کن اثر ہو سکتا ہے۔ عام الیکشن میں پیپلز پا رٹی بے نظیر کے جیا لوں سے محروم بھی ہو سکتی ہے اور یہ خط وہ کام بھی کر سکتا ہے جو دس سال ضیاء4 الحق اور نو سال میں پرویز مشرف بھی نہ کر سکے۔
اسلام آ باد،سجاد تر ین