Published On: Sun, Dec 4th, 2011

مقتدر شخصیات کی ملاقاتیں ،مستقبل کے نگران سیٹ اپ کیلئے انٹرویو شروع

Share This
Tags
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ
اسلام آباد میں تبدیلی کی ہوائیں چلنے کے ساتھ ہی مقتدر حلقوں میں مستقبل کے نگران سیٹ اپ چلانے کے لئے امیدواروں سے انٹرویو کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ فی الحال سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں شروع نہیں کی گئیں بلکہ ٹیکنو کریٹس سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک چوبیس ایسی شخصیات سے مقتدر شخصیات نے ملاقاتیں کی ہیں جو مختلف شعبوں کے ماہر تصور کئے جاتے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ یہ مشق پنجاب اور خاص طور پر صوبہ سندھ میں بھی جاری ہے۔ تاہم ان ملاقاتوں میں انٹرویو کرنے والی شخصیات نے امیدواروں پر واضح کردیا کہ کسی بھی غیر آئینی قدم کا سوچا بھی نہیں جارہا بلکہ تمام اقدامات آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کئے جائیں گے۔
Displaying 4 Comments
Have Your Say
  1. Shabana Rahil says:

    good news………….. it should be acted as soon as possible. KHUS KUM JAHAN PAK

  2. ejazl says:

    جناب ایڈیٹر صاحب
    میں کافی عرصہ سے فیکٹ کا قاری ہوں ۔ آپ کی سٹوری واقعی عمدہ اور ناقابل تردید ہوتی ہیں ۔مجھے اس کی اشاعت کا بھی انتظار ہے ۔
    میرا کہنا یہ ہے کہ عوام حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ خدا کے لئے نہ تو اس ملک کے لئے ہمارے سیاست دان کچھ کر رہے اور نہ ہی فوج کچھ کر رہی ۔ براہ کرم اب میڈیا کو ہی کچھ کرنا چاہیے اور کر پٹ اور پاکستان کے دشمن سیاست دانوں اور حکمرانوں کے خلاف ایسی مہم چلانی چاہیے جو ان کے خاتمے پر ہی ا ختتام پذیر ہو ۔گیلانی صاحب کہتے ہیں کہ ہم نے کچھ نہیں کیا ۔ اس سید زادے نے تو پاکستان کی لٹیا ہی ڈبو دی۔ کر پٹ خاندان ۔۔۔۔۔خدا پاکستان کو ایسے گیلانیوں سے بچائے ۔ جتنا کود چور ہے اتنے ہی بیٹے بھی چور ہیں ۔اللہ پاکستان پر رحم کرے اور اسے اپنی امان میں رکھے ۔ ان سیاست دانوں نے تو پاکستان اور عوام کر تباہ و برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ۔
    اعجاز اکبر ، راولپنڈی

  3. Agha Bakhtiar says:

    We have adopeted nearly every type of goverence,lets have this Bangladesh type of setup,but i think this will also fail,

  4. Idrees says:

    salam !aap ka Akbar sach par mabbni hora hai Islye main bare shouq se parathion.karapt hukamranoon ka tola Awam ka khoon choosta rahai gha.in karapt siasatdanoon ki union hai jo mil kar ghareeb logoon ki zinghioun se Khehl rahai hain.pakistan main election se Khuch nahi hoga siraf khooni Inqlab hi inn karapt mafia se Jaan chura Sakta hai.pakistan ke mojuda halat ke zimadar asamblioun main bethe ye Sab siasatdan hain.

Leave a comment