فوج نے گرین سگنل نہ دیا تومشرف پاکستان نہیں آئیں گے ، اعلان دسمبر میں
اسلام آباد /سٹاف رپورٹ
معلوم ہوا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پاکستان واپسی کے لئے فوج کے گرین سگنل کا انتظار کر رہے ہیں تاہم انہیں ابھی تک فوج کی طرف سے وطن واپسی کا کوئی سگنل نہیں دیا ۔ جیسے ہی فوج کی طرف سے کوئی سگنل ملا تو مشرف پاکستان آ جائیں گے ۔ذرائع کے مطابق مشرف کسی بھی طرح سے فوج کے مثبت اشارے کے منتظر ہیں اور وہ یہ بھی چاہتے ہیں کہ پاکستان واپسی کی صو رت میں انہیں جانکے خطرے کے پیش نظر فوج اپنی سکیورٹی مہیا کرے تاہم پاک فوج کی طرف سے انہیں ابھی تک کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی ۔امکان ہے کہ مشرف کا دسمبر میں فوج کی طرف سے ہاں یا ناں میں جواب مل جائے گا جس کے بعد 31 دسمبر کو پرویز مشرف اپنی واپسی کی تاریخ اور مقام کا اعلان کریں گے اور ان کی واپسی 31دسمبر سے 15 فروری کے درمیان ہوگی۔
musharraf will not come Pakistan..
Saray ganday anday hay, mulk ko tarekhi nuqsaan pohnachanay walo ma sab sa sarefhrst Musharraf ha or Islam ko b sab sa ziada nuqsan mushraf na phonchaya ha jiska azala ab shariayat ka baghair na mumkin ha.
Mushraf is last hope to save and develop country, one day people of Pakistan force him to come back.