Published On: Wed, Sep 7th, 2011

مصطفی کمال کا جھوٹ پکڑا گیا، ’’70کالینڈل ایونیو‘‘ ہی متحدہ کا دفتر

Share This
Tags
سٹاف رپورٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمامصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں کیا گیا دعویٰ جھوٹ نکلا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ2001ء4 میں الطاف حسین کے اس وقت کے برطانوی وزیر8 اعظم ٹونی بلیئر کو لکھے گئے خط میں ایم کیو ایم کے دفتر کا لکھا گیا پتا غلط ہے ،مصطفی کمال نے کہا کہ 70کالینڈل ایونیو لندن میں ایم کیو ایم کوئی دفتر نہیں ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ خط جعلی ہے۔،تاہم ایم کیو ایم کی دسمبر 2000ء میں جاری کی گئی پریس ریلیز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پتا وہی ہے جو کہ خط میں دیا گیا ہے۔ پریس ریلیز ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ70 کالینڈل ایونیو لندن ہی وہ دفتر ہے جس میں متحدہ کے مقتول رہنما عمران فاروق نے مشہور پریس کانفرنس میں اپنی روپوشی کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔اس پریس کانفرنس میں عمران فاروق ڈاڑھی میں منظر عام پر آئے تھے اور ان کی ڈاڑھی والی تصویر پوری دنیا کے اخبارات میں شائع ہوئی تھی۔ 

Displaying 5 Comments
Have Your Say
  1. iqbal says:

    achi story but mqm waloon ko sharam nahee aati

  2. iqbal says:

    ایم کیو ایم والے توجھوٹے ہیں ہی اور یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے کہ متحدہ دہشت گرد جماعت ہے۔لیکن ہمارے حکمران متحدہ سے پینگیں بڑھا کر اور دوستی کر کے ملک سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ اب ضروری ہے کہ پاکستان میں خمینی جیسا انقلاب آ نا چاہیے۔ جس میں تمام بڑے لوگوں اور ان کی اولادوں کا خون بہنا چاہیے۔ اس ملک میں غریب لوگوں کا خون بہت بہہ چکا ۔خدارا اب پاکستانی عوام خاموشی کا کمبل اتار پھینکیں اور سڑکوں پر آ کر حکمرانوں اور سیاست دانوں کی اینٹ سے اینٹ سے بجا دیں تب ہی پاکستان بچ سکتا ہے ۔
    اقبال، ایبٹ آباد

  3. haider says:

    i am political worker and now i want to work with Fact. what is the process. i have lot of stories about politics. plz inform me.
    Haider Ali, Islamabad

  4. جب سب کچھ سامنے ہے اور ایم کیو ایم والے چھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں تو پھر ہمارے قومی سلامتی کے دارے کیا کررہے ہیں۔ یہ برطانیہ سے مطالبہ کیوں نہیں کررہے ہے کہ اس تنظیم کے دہشت گردوں نے جو برطانیہ میں پناہ لیا ان کو پاکستان کے حوالے کریں۔

  5. Bulbul says:

    Imran faroq mqm ka mastr mind tha .92 opration mai yai mafror ho gia .6 year yai pk mai america kai sfart khany mai chupa raha .or 2000 mai london pohnch gia.pakistan tornay or jinah pur sazish mai yai iltaf hussain kai sath tha .afaq ahmd mai pakistan torny sai inkar kr dia or alg ho gia .afaq ahmd ko pk sai piar tha .jis ke saza vo aj tk bhugt raha hai .or jail mai bnd hai .mqm agr karachi mai kesi sai drti hai to vo afaq ahmd hai .mqm pichly 12 sal sai mqm afar group kai karkno ko ktl kr rhe hai .khuda es mulk ko salamt rkhay .iltaf hussain itna bra bygairt hai .kai ek bar us nai karachi mai 20 sal sai muhajir kom ka ktly aam kr raha hai .or khta khud ko muhajir kom ka qaid hai .khuda merai mulk ko dushmn sai bechai .amean

Leave a comment