ڈاکٹرعاصم اورشرجیل میمن کے بعد مراد علی شاہ کےکیسز سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کےلئے درد سر بن گئے، عہدے سے الگ کرنے کی سفارش، پنجاب کے دووزیروں اورایک ایم این اے کیخلاف بھی کرپشن کیسز تیار
پنجاب اور سندھ حکومت میں شامل کئی شخصیات کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوزکرنے کے کیس تیار کرلئے گئے،حکمران لیگ کےلئے نندی پور پراجیکٹ کی فائل کھلنے والی ہے ، ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کے بعد اب صوبائی وزیرخزانہ سید مراد علی شاہ کےکیسز سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کےلئے درد سر بننے لگے۔ وفاقی اداروں کے اہم ذرائع کے مطابق سندھ کے بعد پنجاب کی آٹھ شخصیات کے خلاف کیسز تیار کرلئے گئے ہیں،ایف آئی ...مزید
گردشی قرضہ 350 ارب ہوگیا، بجلی بلوں پرمزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار
تمام تر حکومتی دعوو¿ں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے ...مزید
فو ج کے ایک برگیڈئیر نے ملک ریاض کو تگنی کا ناچ نچا دیا،54 ارب کی ادائیگی
زلزلہ آگیا ! ملک ریاض نظر نہیں آئے، امداد کے اعلانات کرنے کے شوقین پر کیا بیتی؟انکشاف انگیز کہانی زلزلہ ...مزید
حکومت نےغیر ملکی اداروں، حکومتوں سے براہ راست معاہدوں پر پابندی لگا دی
ملک میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وفاقی اداروں، صوبائی حکومتوں، مختلف کارپوریشن نے براہ راست ...مزید
این اے 122:جمہوریت کے اخلاقی اسباق اور سیاسی جنازے
لاہور کے وہ ضمنی انتخابات ہو گئے جو ایک ماہ سے زائد عرصے تک قوم کے اعصاب پر سوار رہے ۔ سیاسی جماعتوں ...مزید
لاہور کا ضمنی الیکشن پیپلزپارٹی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا
لاہور کی تاریخ کے مہنگے ترین ضمنی انتخاب نے بہت سے نئے زمینی حقائق کو جنم دیا۔ اس نے ایک طرف تحریک ...مزید
تحریک انصاف کے مراد سعید کا ستارہ کیوں گردش میں ہے؟ان کی ڈگری اصلی ہے یا جعلی ۔۔۔ ڈگری سکینڈل میں کس نے کیا کردار ادا کیا ؟ فیکٹ نے حقا ئق سے پردہ اٹھا دیا
مراد سعید کا پورے معاملے کوئی قصور نہیں ماسوائے یہ کہ وہ قومی اسمبلی کا رکن ہے اور اس نے اپنی ڈگری حاصل کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا۔ اپنے مخصوص انداز سے ٹی وی ٹاک شوز کو گرمانے والا شعلہ بیان مقرر، نوجوان لیڈر اور سوات سے 88 ہزار ووٹ حاصل کرنے والا پاکستان کا کم عمر ترین ممبر قومی اسمبلی مراد ...مزید
اقوام متحدہ میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی؟ کیا ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا؟اہم سوال
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارےہیومن رائٹ کونسل (ایچ آر سی) کے انتخابات میں پاکستان کو ہونے والی شکست پر دفتر خارجہ کو اس کے اسباب پر غور کرنے کی ضرورت...
بینظیر کے قتل کا راز، سیاسی اسٹیبلشمنٹ نے سفارشات ردی کی ٹوکری میں ڈال دیں
پیپلز پارٹی کی آنجہانی قائد بینظیر بھٹو کی 62 ویں برسی کے موقع پر ان کے شوہر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ان کے قتل...
ترجیحات تو دیکھیں۔۔۔گدھے کی موت پر دو وزرا ء میں جنگ، ایکدوسرے پر الزامات
صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ایک گدھے کی موت پر وزیر مملکت بجلی و پانی عابد شیر علی اور صوبائی محکمہ مال مویشی جام خان شورو کے...
بول، ایگزیکٹ کیخلاف بغیر گواہوں کے مقدمہ،طاقت ور مافیا ایک ،عدالتی آزادی کا پول کھل گیا
آن لائن یونیورسٹیوں کی ڈگریاں فراہم کرنے والی کمپنی ایگزیکٹ ...مزید
سانحہ قصور،جاوید اقبال کی درندگی کی یادیں تازہ، بچو ہم شرمندہ ہیں، تمھارے مجرم زندہ ہیں
قصور کے بچوں کے ساتھ پیش آنے والا شرمناک واقعہ نے چند سال قبل لاہور میں اس سے ملتے جلتے واقعہ..جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ، ثبوت لاؤ ۔۔۔ ثبوت ۔۔۔ ایک دلچسپ ڈرامہ پڑھیں
کردار: نواز، عمران، آصف وغیرہ (امتحانی امیدوار)، فخرالدین صاحب (پبلک سروس کمیشن کے چئیرمین)، افتخار صاحب (امتحانی چیکر)، نجم صاحب(امتحان ہال..چین،مسلمان شراب،سگریٹ فروخت کرنے پرمجبور
کبھی علحدگی پسندی تو کبھی دہشت گردی کے الزام میں مشرقی ترکستان ...مزید
قرآن حفظ کریں،کنیزلیں،داعش کا اعلان
رمضان کے مقدس مہینے کے احترام میں انتہا پسند جہادی تنظیم داعش نے قرآن حفظ کرنے کے مقابلے کا علان کیا..روہنگیا کے مسلمان ، جن کا کوئی ملک نہیں
ویسے تو روہنگیا مسلمانوں اور برما کی ریاست رکھائین کے بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان جھگڑا ڈیڑھ صدی پر محیط..آن لائن بلیک میلنگ سے محفوظ رہئے ۔۔۔ مگرکیسے ۔۔۔
پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بدقسمتی سے سالوں پرانے ہیں ۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جیسے جیسے دور جدید ہورہا ہے خواتین کو ہراساں..
طلاق کا کھیل اور ہمارے میڈیا کا شرمناک کردار
محترم عمران خان اور ریحام صاحبہ کی علیحدگی کی خبریں آج تمام تر ذرائع ابلاغ پر چھائی ہوئی ہیں۔ اہم ترین اخلاقی نکتہ اس سب معاملے پر دھڑلے..
ڈاکٹروں نےعالمگیر کے گردے نکال دیئے
پاکستانی پاپ سنگر عالمگیر امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کے سٹی ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ آپریشن کے ذریعے ہسپتال انتظامیہ نے ان کے دونوں گردے...
ماڈل آمنہ حق اور عمار بلال کے تعلقات کشیدہ
معروف ماڈل واداکارہ آمنہ حق کے اپنے شوہر عمار بلال سے تعلقات کشیدہ ہوگئے اور راستے جدا ہوگئے۔ ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں...
حسین شاہ کی داستان بیک وقت المیہ اورمتاثر کن
ہم نے متعدد بار کھیلوں پر مبنی فلموں میں دیکھا ہے کہ ایک باصلاحیت مگر وسائل سے محروم شخص کو ایک استاد چن لیتا ہے اور تربیت...