شی جن پنگ کے جاتے ہی چینی باشندوں کی سیکیورٹی فوج کے سپرد، میجر جنرل کی سربراہی میں 10ہزار فوجیوں پر مشتمل دستہ تیار، 5 ہزار کا تعلق پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ سے ہے،دستہ صرف جی ایچ کیو کو جوابدہ
پاکستان بھر میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی پاک فوج کے اسپیشل سیکیورٹی ڈویثرن کے سپرد کردی گئی۔ اس مقصد کیلئے پاکستان میں ...مزید