کراچی میں ہلاکتیں، راجستھان کے کول پاور پلانٹ کا دھواں سبب بنا، تحقیقا تی کمیٹی کی رپورٹ نے نیا پنڈ ورہ باکس کھول دیا ، معاملہ سفارتی سطح پر اٹھایانہ اٹھایا گیا تو ایسی بدترین صورتحال کا سامنا ہوتا رہے گا
گرال کول پلانٹ صوبہ سندھ سے صرف چند سو کلومیٹر دور واقع ہے جس کے باعث انڈسٹری سے نکلنے والے دھویں کا رخ سندھ میں داخل ...مزید