گردشی قرضہ 350 ارب ہوگیا، بجلی بلوں پرمزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار
تمام تر حکومتی دعوو¿ں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت پانی و بجلی نے سرکلر ڈیٹ سے نمٹنے کے لیے بجلی کے بلوں پرمزیدٹیکس ...مزید
فو ج کے ایک برگیڈئیر نے ملک ریاض کو تگنی کا ناچ نچا دیا،54 ارب کی ادائیگی
زلزلہ آگیا ! ملک ریاض نظر نہیں آئے، امداد کے اعلانات کرنے کے شوقین پر کیا بیتی؟انکشاف انگیز کہانی زلزلہ آگیا! ملک ...مزید
حکومت نےغیر ملکی اداروں، حکومتوں سے براہ راست معاہدوں پر پابندی لگا دی
ملک میں قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وفاقی اداروں، صوبائی حکومتوں، مختلف کارپوریشن نے براہ راست غیر ملکی اداروں، حکومتوں ...مزید
نندی پور پراجیکٹ، نیب کی تحقیقات کے بعد مقدمے درج ہوں گے
قومی احتساب بیورو (نیب) 425 میگاواٹ کے نندی پور پاور پراجیکٹ کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے اور قطع نظر اس کے کہ دوسرا کو ...مزید
پی آئی اے کے چار بوئنگ طیارے صرف دو کروڑ روپے میں فروخت
سکریپ قرار دیئے گئے پی آئی اے کے سات طیاروں میں سے کباڑیوں نے صرف چار ہی میں دلچسپی لی، باقی تین طیاروں کی بولی کامیاب ...مزید
پنجاب اسمبلی پر حملے کا خطرہ،چار خودکش بمبارآ گئے‘ سکیورٹی ہا ئی ریڈالرٹ
خفیہ اور حساس ادارں نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 4خودکش بمبار لاہور کو روانہ ہو گئے ہیں جو پنجاب اسمبلی‘ سول سیکرٹریٹ‘ ...مزید
دوستوںسے مشاورت، فیصل صالح حیات کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے بعد مسلم لیگ ق سے بھی علیحدگی اختیار کرنے والے معروف سیاسی رہنما فیصل صالح حیات نے تحریک ...مزید
دہشت گردوں کیخلاف لکھنے والے دانشور، صحافی بھی ہٹ لسٹ پرآ گئے
باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد دو درجن سے زائد ہائی پروفائل سیاستدانوں، پولیس ...مزید
قصوراسکینڈل،رکن اسمبلی اورطالب علم رہنما اسکینڈل میں ملوث،انٹیلی جنس
ویڈیو کلپس بھارت کی پورن مارکیٹ میں فروخت کئے گئے سانحہ قصور کے حوالے سے 4 مختلف اداروں نے اپنی رپورٹس مرتب کر کے اعلیٰ ...مزید
کرپشن ،ایف آئی اے کی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی تجویز پر سندھ حکومت خاموش
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لینڈ ڈپارٹمنٹ سے قبضے میں لی گئی اراضی فائلوں کی چھان بین کے لئے ایف آئی اے کی کمیٹی ...مزید