کرپشن کے الزامات۔۔ صرف سندھ کے سیاستدانوں کیخلاف کارروائیاں کیوں؟
مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان خلیج پیدا ہو گئی صوبہ سندھ میں جاری رینجرز کے آپریشن کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری کے بعد ایک سوال سیاسی حلقوں میں زیربحث ہے اور وہ یہ ...مزید
متحدہ میں الطاف حسین کےخلاف بغاوت ہو گئی، اکثریتی راہنماؤں کی چھپ کر شدید مخالفت، جان کے خوف سے سب کی سرگرمیاں محدود
ملک کے سکیورٹی اداروں کے خلاف متنازع بیان کے بعد الطاف حسین کو اپنی ہی پارٹی کے رہنماوءں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ...مزید
ملک اسحاق کہتا تھا، گواہوں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔۔۔دہشت گردی کا ایک باب بند ہو گیا لیکن۔۔اہم ترین انکشافات
کم وبیش دو دہائیوں تک دہشت کی علامت بنے رہنے والے ملک اسحاق کا انجام یہی ہونا تھا۔کوئی ایک ماہ سے ملک اسحاق ریمانڈپر پولیس ...مزید
شہباز شریف سپائنل کارڈ کے کینسر میں مبتلا، بیمارسیاستدانوں کی لمبی فہرست، بیمارراہنما کیسے ملکی معاملات چلا سکتے ہیں؟
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپائنل کارڈ کے کینسر میں متلا ہیں اور اسی علاج کے لییلندن جانا پڑتا ہے۔ سپائنل کارڈ کینسرجسے ...مزید
مخالفین کے سکینڈلز سامنے لا نے کیلئے حکومتی جماعت کا میڈیا سیل سرگرم، ٹی وی چینلز کے نیوز رومز کو ہدایات دی جاتی ہیں! ریحام خان ڈگری سکینڈل اچھالنے والے چہرے بھی بے نقاب
حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کا میڈیا سیل ان دنوں خاصا مصروف ہے کیونکہ حکمران جماعت کے بڑوں نے ان کے ذمے یہ کام لگایا ہے ...مزید
انصار عباسی صاحب! جنرل کیانی کے بھا ئیوں کامران کیانی اورامجد کیانی نے50کروڑ نہیں بلکہ 62کروڑ 40لاکھ کی کرپشن کی،نیب کے نوٹس
نیب کے نوٹس، لیکن کامران کیانی ملک سے باہر۔۔۔ایک اہم ترین کیس کی کہانی۔۔۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے ...مزید
عید، پنجاب پو لیس کی سانحہ ماڈل ٹائون میں گرفتارپولیس اہلکاروں کےاہلخانہ کیلئے چندہ مہم
سانحہ ماڈل ٹائون میں گرفتار ہونیوالے سابق ایس ایچ او سبزہ زار سمیت 10کے قریب تھانیداروں اوراہلکاروں کے اہل خانہ کی عیدالفطر ...مزید
بیگم کلثوم نواز کی طرف سے جنرل راحیل شریف کی اہلیہ کو 18لاکھ کی تین قیمتی شالوں کا تحفہ، مسز راحیل شریف کا وصول کرنے سے انکار، مقصد کیا تھا؟ اہم ترین سوال
اعلیٰ شخصیات کی بیگمات کی طرف سے ایک دوسرے کو قیمتی تحفوں کا تبادلہ انہونی بات نہیں لیکن پاکستان میں فوج کے سربراہ جنرل ...مزید
فیکٹ کی خبر سچی نکلی،اراضی سکینڈل میں جنرل کیانی کے بھا ئیوں نے 62کروڑ 40لاکھ کی کرپشن کی
کامران کیانی اور پرویز کیانی کی نیب میں طلبی، شامل تفتیش ہونے کا نوٹس بالاآخر فیکٹ کی خبر سچ ہی نکلی ، کرپشن الزامات ...مزید
’’میرے 18 کروڑ روپے کے واجبات ادا کرو‘‘شائستہ لودھی کاجیوانتظامیہ سے مطالبہ
قا نونی حق کے حصول کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں، میں نتائج کی ذمہ دار نہیں ، میر شکیل الرحمان کو دھمکی معروف اینکر پرسن ...مزید