آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے جبری عطیات اوراضافی فیس کی وصولی
رپورٹنگ ڈیسک ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو متاثرین ضرب عضب کے لئے عطیات ...مزید
سابق وزیرکا تیل تلاش کرنیوالی کمپنی سے چارلاکھ ڈالرکا بھتہ
یار محمد رند نے سالانہ بھتہ نہ دینے پر پولینڈ کی کمپنی آئرش کا کام بند کروانے اور عملے کو اغوا کی دھمکی دی رپورٹ:شمس کیریو بلوچستان ...مزید
پانچ ہزار سرکاری ملازمین سیاستدانوں کے گھروں پر تعینات
شہباز شریف کو بھی آگاہ کیا گیا لیکن تاحال سیاستدانوں کے ڈیروں پر تعینات ملازمین کو واپس ڈیوٹی پر نہ بلایا جا سکا رپورٹنگ ...مزید
قرضے کی نئی قسط بجلی کی قیمت میں اضافے سے مشروط
رپورٹنگ ڈیسک عالمی مالیاتی ادارے نے قرض کی نئی قسط کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافے کی شرط عائد کر دی۔ ایک طرف تو ...مزید
پی آئی اے ایک کھرب 52 ارب کی مقروض، اللہ رحم کرے
پی آئی اے کی بحالی کے لیے اربوں روپے کی امداد کے اثرات کہیں نظر نہیں آرہے رپورٹنگ ڈیسک پاکستان کے ذمہ 96 کھرب 19 ارب روپے ...مزید
اتنے مردوں میں لگتا ہے میں نے گناہ کر دیا ،ہجرت کرنیوالی وزیرستان کی خواتین کے دکھ
وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے کی تکالیف تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے ...مزید
بھارت کی پاکستان دشمنی، سیر کرنے گئے میاں بیوی کومودی پرحملے کا ملزم بنا دیا
پاکستانی شہری عمران اور صوفیہ کی بھارتی قید میں اذیتوں سے بھری ایک انتہائی المناک داستان وسیم بن علی یہ واقعات عام ہوتے ...مزید
طالبان کے خلاف جنگ کیلئے پاک فوج کو اسرائیل نے اسلحہ اور جنگی سازو سامان دیا
اسرائیل سے اسلحہ لینے کے بارے میں حقائق، شواہد اور دستاویزات موجود ہیں، مگر پھر بھی فوجی و سرکاری سطح پر کوئی تسلی بخش ...مزید
جنگ اور جیو، اتنا بڑا ادارہ اور اتنی گھٹیا رپورٹنگ۔۔۔۔
ارشد بن علی جنگ گروپ اور جیو نیوز رپورٹنگ کا معیار اتنا گر گیا ہے کہ وہ جھوٹ کو زبردستی سچ بنانے پر تلا ہوا ہے۔کیسے ۔۔۔۔آےئے ...مزید
ایروم شرمیلا، آندھی میں چراغ کی مثال، ڈیڑھ دہائی سے بھوک ہڑتال جاری
بھارت میں ایک دو سال نہیں پوری ڈیڑھ دبائی سے ایک خاتون بھوک ہڑتال پر ہے۔ بھارتی حکومت کی پابندی زمانے کی نصیحت اور حالات ...مزید
عمران اور طاہرالقادری کا مجمع سے خطاب،مجھے چھوڑکر مت جانا۔۔۔۔
عینا سیدہ کبڈی پنجاب کا قومی کھیل ہے۔ اگرآپ خاتون ہیں اور وہ بھی ذرا نازک ترین حس لطافت کا شکار تو یہ کھیل ٹی وی پر دیکھنا ...مزید
مسلمانوں کے ملک میں پرندے بھوک سے نا مر جائیں
یہ تصویر ترکی کی ہے جہاں ایک بہت پرانی اسلامی روایت ابھی تک زندہ ہے کہ جب سردی کا عروج ہو اور پہاڑوں پر برف پڑ جائے تو یہ ...مزید
سیٹ اپ کو خطرہ ہوا توافتخار چوہدری ،نواز شریف کیلئے لانگ مارچ کرینگے
طفیل احمد بظاہر یہ خبر ابھی اتنی اہم نہیں لیکن اس کا بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی انتشار کے باعث ...مزید
کوئلہ اور شیل گیس کے ذخائر کی نئی پالیسی تیار،رشوت کیلئےنوٹوں کے’’ بریف کیس‘‘ کھلنے کو تیار
انٹرنیشنل پٹرولیم کمپنیوں کو پاکستان میں شیل گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے پرکشش مراعات دی جائیں گی وسیم شیخ پاکستان میں ...مزید
گیلانی کی کنیڈا میں مقیم بہن کے گھر کا کرایہ پاکستانی سفارتخانے کے ذمہ , گاڑیاں بھی زیر استعمال
وسیم شیخ پاکستان میں جموریت جس طرح دن بدن پھل پھول رہی ہے اسی طرح سیاست دانوں کے عزیز و اقارب بھی خوب پھل پھول رہے ہیں ...مزید