Syed-Murad-Ali-Shah-900
By Fact On Tuesday, December 22nd, 2015
1 Comment

ڈاکٹرعاصم اورشرجیل میمن کے بعد مراد علی شاہ کےکیسز سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کےلئے درد سر بن گئے، عہدے سے الگ کرنے کی سفارش، پنجاب کے دووزیروں اورایک ایم این اے کیخلاف بھی کرپشن کیسز تیار

 پنجاب اور سندھ حکومت میں شامل کئی شخصیات کی کرپشن اور اختیارات سے تجاوزکرنے کے کیس تیار کرلئے گئے،حکمران لیگ کےلئے ...مزید

main
By Fact On Monday, November 30th, 2015
0 Comments

افغان اوربھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا مشترکہ منصوبہ، میڈیا ہائوسز،صحافی ، سیاستدان ،چینی سفارتخانہ ،لاہور ائیرپورٹ، بڑے ایئر بیسز اور فو ج کے سلیکشن سنٹرز پر حملوں کا خطرہ ،سکیورٹی ہائی الرٹ

 القاعدہ اور تحریک طالبان کے سلیپر سیلز کی جانب سے کراچی ائرپورٹ کی طرز پر لاہور ائرپورٹ پر حملے کے ساتھ ساتھ شمالی، ...مزید

Pakistani Defence Minister Khawaja Muhammad Asif
By Fact On Monday, November 9th, 2015
0 Comments

گردشی قرضہ 350 ارب ہوگیا، بجلی بلوں پرمزید ٹیکس لگانے کی حکمت عملی تیار

تمام تر حکومتی دعوو¿ں اور اعلانات کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ بڑھ کر ایک مرتبہ پھر350ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع ...مزید

Tariq Fatemi
By Fact On Saturday, November 7th, 2015
0 Comments

اقوام متحدہ میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی؟ کیا ذمہ داروں کا تعین ہو سکے گا؟اہم سوال

اقوام متحدہ کے ذیلی ادارےہیومن رائٹ کونسل (ایچ آر سی) کے انتخابات میں پاکستان کو ہونے والی شکست پر دفتر خارجہ کو اس کے ...مزید

blackmail
By Fact On Saturday, November 7th, 2015
1 Comment

آن لائن بلیک میلنگ سے محفوظ رہئے ۔۔۔ مگرکیسے ۔۔۔

پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بدقسمتی سے سالوں پرانے ہیں ۔ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ جیسے جیسے دور جدید ہورہا ...مزید

Talaq
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

عمران اور ریحام میں طلاق کی وجوہات منظرعام پر آنا شروع

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی خبروں کی تصدیق ہونے کے بعد دونوں ...مزید

terrorist 1
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
2 Comments

شہباز، نثار، عمران ،حمزہ سمیت اہم شخصیات کی زندگی کو خطرہ

 ملک کی اہم ترین شخصیات کی زندگی کو لاحق خطرات میں اضافہ کی وجہ سے مذکورہ شخصیات کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ...مزید

Lahore - State Guest House - OCT 2010 - 01
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

پو ش علاقوں کے گیسٹ ہاؤسز دہشتگر دوں کی مخفوظ پناہ گا ہیں

کراچی کے5پوش علاقوں کے گیسٹ ہاؤسز کے خلاف تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔گیسٹ ہاؤسز میں دہشت گردوں کو ...مزید

pia
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

پی آئی اے میں باورچی 1لاکھ 80ہزار تنخواہ پر بھرتی

قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے سامنے آڈٹ حکام نے بتایا ہے کہ قومی ائیر لائن نے 2002میں فلائٹ کچن کے ...مزید

terrorist
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

دوبئی، تین پاکستانی دہشتگروں کی گرفتاری کیلئےکوششیں

دبئی،ابوظہبی اور شارجہ میں موجود بعض پاکستانی تاجران دہشت گردوں کو مالی تعاون فراہم کررہے ہیں دبئی میں روپوش متحدہ قومی ...مزید

kamran & asar
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

میڈیا کے انکشافات ،چیئرمین پیمرا کے طور پر ابصارعالم کی تعیناتی اور کامران خان کا مقدمہ

کامران خان بلاشبہ پاکستان کے چند بہترین ٹی وی میزبانوں میں شمار کیے جانے کے قابل ہیں۔ وہ طبعی صحافت سے ایک طویل وابستگی ...مزید

axact
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

بول، ایگزیکٹ کیخلاف بغیر گواہوں کے مقدمہ،طاقت ور مافیا ایک ،عدالتی آزادی کا پول کھل گیا

آن لائن یونیورسٹیوں کی ڈگریاں فراہم کرنے والی کمپنی ایگزیکٹ جو پاکستان کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی ہونے کے ساتھ پاکستانی ...مزید

MalikRiaz
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

فو ج کے ایک برگیڈئیر نے ملک ریاض کو تگنی کا ناچ نچا دیا،54 ارب کی ادائیگی

زلزلہ آگیا ! ملک ریاض نظر نہیں آئے، امداد کے اعلانات کرنے کے شوقین پر کیا بیتی؟انکشاف انگیز کہانی زلزلہ آگیا! ملک ...مزید

ed
By Fact On Sunday, November 1st, 2015
0 Comments

طلاق کا کھیل اور ہمارے میڈیا کا شرمناک کردار

محترم عمران خان اور ریحام صاحبہ کی علیحدگی کی خبریں آج تمام تر ذرائع ابلاغ پر چھائی ہوئی ہیں۔ اہم ترین اخلاقی نکتہ اس ...مزید

NA-122-NA-730x548-700x525
By Fact On Tuesday, October 13th, 2015
1 Comment

این اے 122:جمہوریت کے اخلاقی اسباق اور سیاسی جنازے

   لاہور کے وہ ضمنی انتخابات ہو گئے جو ایک ماہ سے زائد عرصے تک قوم کے اعصاب پر سوار رہے ۔ سیاسی جماعتوں کی مقابلے بازی ...مزید