ماروی میمن اب عمرایوب خان کی زلفوں کی اسیر، وزیر بننے کیلئے متحرک
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کی چیئرپرسن ماروی میمن ان دنوں سابق آمرصدرایوب خان کے پوتے عمرایوب خان کے ساتھ مسلسل دیکھی جارہی ہیں ،جبکہ اس سے قبل وہ سابق آمرجنرل مشرف کے چہیتے شیخ وقاص اکرم اورفیصل صالح حیات کے ساتھ تواترکے ساتھ دیکھی جاتی رہی ہیں۔ماروی میمن جن کے مزاج میں ٹھہراؤنام کی چیزنہیں ہے ان کے بارے میں ساتھی خواتین اورمرداراکین اسمبلی ان کی تیزیوں کو’’پھرتیوں‘‘کانام دیتے ہیں۔ماروی میمن گزشتہ اسمبلی میں صدرپرویزمشرف کی زوردار انداز میں وکالت کرتی دکھائی دیتی تھی اس وقت ان کی دوستی شیخ وقاص اکرم کے ساتھ تھی پھراس کے بعدفیصل صالح حیات کے ساتھ کافی قربتیں بڑھ گئیں جس کے بعدانہوں نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیااوراسی دوران ان کاتعارف مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعدرفیق سے ہوااوروہ جس کے بعدوہ کشمکش کاشکارہوئیں کہ آخروہ تحریک انصاف یامسلم لیگ ن میں شامل ہوں اورماروی میمن باقاعدہ طورپرجاویدہاشمی کوبھی تحریک انصاف میں جانے سے روکتی رہیں۔عمران خان کی جانب سے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ نہ ملنے پرمسلم لیگ ن مین شمولیت اختیارکرلی اورخواجہ سعدرفیق کے ساتھ کافی عرصہ ساتھ رہیں۔لانگ مارچ میں ان کاطلال چوہدری سے رابطہ بڑھاجس کے بعدوہ آج کل صدرایوب کے پوتے عمرایوب کے ساتھ دیکھی جارہی ہیں ،جن کے ساتھ حناربانی کھرتواترسے دیکھی گئیں تھیں۔ماروی میمن کے قریبی لوگوں کاکہناہے کہ ماروی میمن دوست بدلنے میں کوئی ثانی نہیں رکھتیں۔واضح رہے ماروی میمن گزشتہ ایک سال سے وفاقی وزیربننے کے وعدوں پرخودکومتحرک کئے ہوئے ہیں مگراب تک ان کی باری نہیں آئی اوروہ ہربارپارٹی کے اندرایک نئی باری میں شامل ہوجاتی ہیں۔