Published On: Mon, Jan 16th, 2012

عام انتخابات کے لئے مسلم لیگیوں کو متحد کرنے کی کوششیں پھر شروع

Share This
Tags
چکوال (نمائندہ فیکٹ)عام انتخابات میں تمام مسلم لیگیوں کو متحد کرنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ ابتدائی مرحلے میں مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کو قریب لانے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے بھی اپنے پارٹی کے چند رہنماوں کو گرین سگنل دے دیا۔جنرل (ر) مجید ملک نے (ن) اور (ق) لیگ میں رابطوں کی تصدیق کر دی۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف اور بزرگ مسلم لیگی رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالمجید ملک کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں میاں نواز شریف بھی اس بات پر متفق تھے کہ ایک مضبوط مسلم لیگ ہی استحکام پاکستان اور جمہوریت کی ضامن ہو سکتی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ اس ضمن میں جنرل مجید ملک کا مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین کے ساتھ رابطہ ہوا ہے اس میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔ دریں اثنا اس ضمن میں جب جنرل مجید ملک سے رابطہ قائم کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں طرف سے کافی برف پگھل رہی ہے اور جس انداز میں کوششیں ہو رہی ہیں اس سے جلد ہی میاں نواز شریف اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات خارج از امکان نہیں۔ جنرل مجید ملک نے کہا کہ اس وقت ملک جس صورتحال سے گزر رہا ہے اس وقت پوری قوم کی نظریں میاں نواز شریف پر لگی ہیں۔ لہٰذا ایک مضبوط مسلم لیگ ہی ملک کو موجودہ مسائل سے باہر نکال سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں قوم کو آنے والے دنوں میں اچھی خوشخبری کی ضرور توقع رکھنی چاہیے۔
Displaying 22 Comments
Have Your Say
  1. Anonymous says:

    Both are corrupt parties. However Muslim league-Q have done few good things while they were in Musharraf’s period like in Education sector and Rescue etc.

    PML-N is not doing anything, they are just supporting BAD govt by EATING together and when they are asked what they have done; they repeat same bloody old answers of bomb blasts and motorway……. Do not support PML-N or Q. We must support Musharraf if he comes back and or PTI.

  2. Japhu Chakutra says:

    O bhaia kidher ghaieb ho jatey ho haftey main sirf aik story detey ho. kia GAS or Bijali per chaltey ho

    • Mit Mohnbutter und mit (so schön dünnem) Erdäpfelteig herrlich – so mag ich Zwetschkenknödel auch. Do bochanen kenn ich von einer Bäuerin aus dem Mühlviertel, mag ich aber auch nicht so gerne wie welche mit Mohn.

    • Oh i see. It just looks like it gets dirty so quick… i’m a clean freak so i’d be up at 3:00 am changing the water. Btw, where did you get the hamster wheel? I’ve been looking around online (walmart, petsmart, petco) and i can’t find it.

    • I appreciate you pointing this out for the reason that I have in no way seen like like that. For that purpose I could mention several of your points on my own weblog; Hopefully you’re Ok with this. Do you consider possibly inside future we can function collectively someway among our sites? Tell me what you imagine.

    • http://www./ says:

      You’ve impressed us all with that posting!

    • Dal mio punto di vista la soluzione più efficace sarebbe quella del ciondolo.I protocolli di intervento attuali vietano di “rovistare” tra gli effetti personali dei pazienti (telefono, portafoglio, ecc..ecc.), ma prevedono esplicitamente, nei casi più gravi, l’esposizione delle zone del corpo di solito coperte dall’abbigliamento, in particolare del torace. In questo caso quindi le informazioni raccolte nel ciondolo, opportunamente identificato, raggiungerebbero i soccorritori, senza alcuna perdita di tempo.Saluti.

    • Audel says:

      I’m imseesprd. You’ve really raised the bar with that.

    • O boçal fala como se estivesse na oposição e tudo de ruim tem como causa os governos anteriores, como o tempo passa rápido, lá se vão 8 anos que este cretino está no governo só latindo mentiras e vangloriando-se de coisas que não fez, o resultado aí está.

  3. Japhu Chakutra says:

    MAqbool bhaia zindaabad

  4. Japhu Chakutra says:

    پارلیمان میں اگر کوئی میل یا فی میل ہے تو وارنٹ گرفتاری ضرور جاری کئے جائیں گے۔ اگر پارلیمان سے وارنٹ گرفتاری جاری نہ ہوئے تو سمجھ لیں کے یہ سب اک دوجے کی تقاریر پر ڈیسک اور تاڑیاں بجانے والے شی میلز ہیں۔
    باقی رہے اکرم صاحب تو وہ شیخ ہونے کے ناطے صرف فیس کی رقم تول کر لیتے ہیں۔ان کی بلا سے کہ موکل سیکسی فلموں کا کردار ہے یا بدکردار۔۔۔۔!!!

  5. Japhu Chakutra says:

    چوہدری شجاعت حسین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ میمو سکینڈل کے بعد پیدا ہونیو الے بحران کے بعد فوج اور سیاسی حکومت کے درمیان جہاں اختلافات ختم کرانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، وہاں وہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے گرنے کی شکل میں پرویز الہی کو وزیراعظم بنوانے کے لیے بھی سرگرم ہیں۔ وزیراعظم گیلانی خود بھی یہ اشارے دے چکے ہیں کہ وہ وزیراعظم رہیں یا نہ رہیں لیکن پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ گیلانی کے ان مسلسل بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی جانتے ہیں کہ شاید وہ زیادہ دیر تک وزیراعظم نہ رہ سکیں اس لیے انہوں نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی حکومت بچانے کے لیے نواز لیگ ، فوج یا عدالت سے بھیک نہیں مانگیں گے۔

  6. Japhu Chakutra says:

    شیخ کے رنگ پسٹن، عمران کی تانگہ پارٹی اور تیز چوہدری

    تحریر: جپھو چھکو ترا

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پاکستانی سیاست کے ایک دلچسپ کردار ہیں جو اب سیاستدان کم اور سیاسی پنڈت زیادہ بن گئے ہیں۔ ٹاک شوز کی سرکس کسی بھی میلے میں لگی ہو سیاست اور سازشوں کی پرخطر باتوں میں ان کی پرفارمنس جوکروں کی مزاحیہ حرکتوں کے طور پر لوگوں کو ہنسانے کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔

    اسلام آباد کے سٹوڈیوز میں چونکہ سہیل احمد، خالد عباس دار ، افتخار ٹھاکر اور امان اللہ جیسے فنکار دستیاب نہیں ہوتے کہ یہ سب ثقافتی شہر لاہور پائے جاتے ہیں، تو ٹاک شوز کے پروڈیوسرز اور میزبانوں کو Comic Relief کے لیے شیخ رشید کی ضرورت پڑتی ہے کہ اسلام آباد جیسے بور شہر میں وہی ہیں جو تفریح فراہم کر سکتے ہیں۔

    گفتگو کرتے ہیں تو لگتا ہے کوئی موٹر مکینک اپنے چھوٹوں کو سیاسی اسرار و رموز سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ رنک، پسٹن، انجن اور پلگوں میں کچرا ان کے سیاسی استعارے ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ اپنے جسمانی اعضاء کو بھی مشینی پرزوں سے تشبیہ دیتے ہیں۔ ایک چینل پر مارننگ شو کی میزبان نے جوانی کی وارداتوں کے بارے پوچھا تو موصوف نے جواب دیا ’جوان بھی تھا اور اس وقت یہ رنگ پسٹن اس طرح نہیں بیٹھے ہوئے تھے‘۔

    کلپ دیکھئے

    موصوف بہت کھرے اور اصول پرست سیاستدان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور پھر سب کو رگڑا لگاتے ہیں۔ مسلم لیگ نواز چھوڑنے کے بعد پے درپے انتخابی شکستوں کے بعد آجکل عمران خان کی مقبولیت کی چھتری تلے آنے کے لیے انہیں مکھن لگا رہے ہیں، زیادہ دلچسپی کی بات یہ کہ شو کے میزبان بھی عمران کو شیخ رشید کے لیے یہ کہہ کر سفارش کر رہے ہیں کہ ایک بے ایمان کو اس کے تجربے کی بنیاد پر لینے میں کوئی حرج نہیں۔ ملاحظہ ہو

    لیکن یہی شیخ صاحب مشرفی طاقت کے نشے میں عمران خان کے ساتھ اس وقت ایک ٹاک شو میں کیا سلوک کر رہے تھے، یہ بھی دیکھ لیجیئے

    عمران خان کو ٹانگہ پارٹی کا طعنہ دینے والے شیخ صاحب اب اپنے ٹانگے کے خود ہی کوچوان ہیں اور کوئی سواری بیٹھنے کو تیار نہیں۔ عدالتی فعالیت کا دور ہے آرمی چیف کے علاوہ اب مملکت خداداد پاکستان میں ایک اور چیف کا ڈنکا بھی ہے۔ شیخ صاحب سامعین کی تفریح کے لیے بلائے گئے ہر ٹاک شو میں عدالتی چیف صاحب کی تعریف میں زمیں آسمان کے قلابے ملاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور عوام کو کہتے سنے جاتے ہیں کہ وہ اس چیف کے پیچھے کھڑے ہوجائیں۔ لیکن عدالتی چیف کی دوبارہ بحالی سے پہلے شیخ صاحب ان کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں

  7. Khagu Bakra says:

    Dafa DOOOOOOOOOOOOOOR

  8. bulbul says:

    dear sr,,,kuch chezay ese hai jo insaan ko kafi hayraan krte hay,,agr hmarare country mai ek kuta bhi mr jay to tmaam news papers pr us ki news ate hay,,BUT kl karachi press club mai muhajir komi movment mai shamil honai valay,,muthida komi movment kai rukan irfaan nai vazia btaya,,kai iltaaf mulk ko toorna chahta hai,,or muthida kai unit pr hm ko jo talim di jati hai,,vo yai hai ,,kai yai tumhara mulk nhi,,hm ko pakistan ko toor kr alag mulk bnana hai,,sivaay daily ummat kai pakistan kay kisi bhi news paper nai yai news nhi chaapi ,,,ap fact valay bhi rooz ek news story likhtay ho,,but yai nhi btatay kai muthida komi movment kai killer hr mont kitnay masoom logo ko katl krtay hai,,,sharm ani chahiyay ap ko,,,,agr ap itna hi drtay hai ,,to bnd kr day yai fact site,,,ap ko yai to pta chal jata hai kai india pakistan kai khilaaf kia mansoobay bna raha hay,,but yai nhi pta chalta hai muhajir komi movment kai kaid sai milnay kai liay janay valo ko ,.muthida komi movment kai logg martay hai,,kuch din phlai bhi muthida komi movment kai karkunoo nai afaaq sai milnay anay vali ek family pr tashadud kia,,or 10 saal ki ek bechi koo bhi mar mar kr lahoo luhaan kr dia,,but kesi channel nai koi avaz na uthay,,afsoos ,,,ap muhibay vatn honay ka dava krtay hai,,but drtay hai,,,mai sirf muslim or secha pakistani ho,,,muj ko pakistan sai muhabt hai,,,plz sech likhay or sech bolay,,,,,

  9. Hey there , I am forming a new site and I think some of your articles would fit the context good. Am I allowed to post think article for my readers?

  10. You have obviously missed your true calling as a comic book movie casting director.We used to have a word for kids like you at summer camp. Scaredipated.

  11. Hey Hellmut!!!Yeah, living here in Europe we get a slightly different set of traditions. My kids’ grandma on their dad’s side is originally from the Netherlands, so some years we’ve celebrated Saint Nicholas’ Day the way you describe it.

  12. http://www./ says:

    “qualcuno nota per caso qualche collegamento tra GEOingegneria e GEOlogi e GEOfisici, come il cassinis?? a me sembra ovvio”Straker è un GEOmetra (aka geometer)!E adesso? Come la mettiamo? 😀

  13. http://www./ says:

    en apprenant que P.Assouline vise le label « usuels » des dictionnaires ! et l’annonce (trop)modestement dans ce billet auquel je m’accroche pour ne pas glisser sur la pente des souvenirs mais que j’accueille au contraire dans mon bol de nuit , avec gratitude!

  14. Gracye says:

    It’s great to find an expert who can exliapn things so well

Leave a comment